ریاض/اعجاز احمد طاہر اعوان
“”جمعیت علماء اسلام ریاض”” سعودی عرب کے ذمہ داران مفتی عبدالجبار کی نیابت میں قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن سے خصوصی ملاقات۔
اور انہیں ریاض آمد پر خوش آمدید “”اھلا” و سھلا” بھی کہا اس پر مسرت موقع پر قائد کو پھولوں کا خوبصورت گلدستہ پیش کیا گیا ۔اور رابط عالم اسلامی کے سینئر رکن منتخب ہونے پر دلی مبارکباد بھی پیش کی ۔ ملاقات کرنے والوں میں مولانا اسداللہ، حاجی ممتاز ۔ حاجی عطاء اللہ ، اور قاری ابدالی ترابی و دیگر بھی شریک ہوئے.