Meeting with Azad Kashmir Prime Minister Sardar Abdul Qayyum Niazi 242

وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے جدہ میں پی ٹی آئی کے وفد کے ہمراہ ملاقات

(رپورٹ : مریم شاہد ، تازہ اخبار ، پاک نیوز پوائنٹ )
عامر بشیر چوہدری پی ٹی آئی ریاض کے نائب صدر اور چوہدری ظہیر پی ٹی آئی سینئر ممبر کی وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے ملاقات ہوئی ، وزیراعظم آزاد کشمیر کے پرنسپل سیکرٹری نے کشمیر کمیونٹی کو اپنی حکومت کے حالیہ اقدامات۔ حکومت کی ترجیحات، اور آئندہ کے لائحہ عمل سے تفصیلا آگاہ کیا ، اس موقع پر پارٹی عمائدین نے وزیراعظم کو عمرہ کی ادائیگی اور آزاد کشمیر میں الیکشن میں جیت پر مبارکباد پیش کی۔ بعد میں سردار وقاص عنایت صاحب کی طرف سے تمام مہمانوں اور وزیراعظم کے اعزاز میں اعشائیہ دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں