سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
حقیقی آزادی کی تحریک کے حتمی مرحلے کی تیاریوں سمیت اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال۔ چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے عمران ٹائیگرز کو تحریک کی تیاریوں کے مختلف پہلوؤں پر خصوصی ہدایات کی،”ہم زیرحراست تشدد کے خلاف صوبائی اسمبلیوں، سپریم کورٹ اور عالمی انسانی حقوق تنظیموں سے رابطے کریں گے”