religious scholar Maulana Mishwarul Haque Thanvi passed away in America 168

معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی امریکہ میں انتقال فرما گئے.

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

انا للہ و انا الیہ راجعون
مولانا احترام الحق تھانوی کے بیٹے محتشم الحق کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین ایٹلانٹا میں ہی ہوگی.
وہ گزشتہ 6 ماہ سے “کینسر کے موذی” مرض میں مبتلا تھے، مولانا احترام الحق تھانوی امریکہ کے “شہر اٹلانٹا” کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے، وہ “جامعہ احتشامیہ” کے با نی بھی تھے.
واضح رہے کہ مولانا احترام الحق تھانوی مولانا احتشام الحق تھانوی کے بڑے صاحبزادے تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں