Master Iftikhar Ahmed and Faisal Iftikhar Sheikh 126

ملتان کی ممتاز سماجی شخصیت اور ماہر تعلیم میرے بہنوئی ماسٹر افتخار احمد اور فیصل افتخار شیخ مختصر ووٹ کے لئے ایک روزہ دورہ پر لودھراں سے کراچی تشریف لائے

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان: (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
“لودھراں” ملتان کی ممتاز سماجی شخصیت اور ماہر تعلیم میرے بہنوئی ماسٹر افتخار احمد اور فیصل افتخار شیخ مختصر ووٹ کے لئے ایک روزہ دورہ پر لودھراں سے کراچی تشریف لائے، اس موقع پر ریاض سے پاکستان آئے ہوئے سالانہ تعطیل پر ولید اعجاز اعوان اور انکی فیملی بھی کراچی میں موجود تھی، ماہر تعلیم ماسٹر افتخار احمد کے اعزاز مین ایک شاندار اور پرتکلف “دعوت ظہرانہ” کا خصوصی اہتمام کیا، کھانے کے بعد مہمانوں کی خاطر مدارت لذیذ اور مزے دار کھانوں سے کی گئی، کھانے کے بعد مہمانو کی خصوصی خدمت سویٹ اور چائے کے سستب کی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں