Majlis Pakistan Riyadh Saudi Arabia 154

“” مجلس پاکستان ریاض”” کے صدر انجینئر رانا عبدالروف کے لئے “”PNP”” کے قارئین سے دعائے صحت کی اپیل

رپورٹ: اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی)

“” مجلس پاکستان ریاض سعودی عرب”” کے صدر ممتاز مذھبی، سماجی اور فلاحی شخصیت انجینئر رانا عبدالروف جو گزشتہ دنوں گھر کی سیڑھیوں سے اچانک پاوں پھسل جانے کے باعث شدید زخمی ہو گئے، اور آج کل گھر میں ہی بستر علیل ہیں، “”PNP”” کے قارئین سے انکی جلد صحت یابی کے لئے دوست احباب سے دعائے صحت کی خصوصی اپیل ہے، اور یہ دعا بھی ہے کہ اللہ پاک انہیں جلد صحت کاملہ و عاجلہ سے ہمکنار کرے!
(آمین ثم آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں