Mahira Khan's wedding 164

شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ماہرہ خان کی شادی، ویڈیو سامنے آگئی

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ماہرہ خان دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، اداکارہ نے شادی کے لئے اپنے پرانے دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم کا انتخاب کیا۔
عروف اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی تقریب میں محدود تعداد میں قریبی دوست اور رشتہ دار شریک ہوئے۔
اداکارہ کی شادی کی تصاویر ان کی منیجر انوشے طلحہ خان نے سوشل میڈیا پر جاری کیں، وائرل کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماہرہ خان نے سفید جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں