Kahrorpakka Zafar Khan Baloch wins Tharpath Rally category 218

کہروڑپکا ظفر خان بلوچ نے تھر چیپ ریلی کیٹگری پرپیٹ ڈی جیت کر کہروڑپکا کا نام روشن کر دیا

(رپورٹ : عمردراز جوٸیہ نماٸندہ خصوصی ،کہروڑپکا لودھراں)

تفصیل کے مطابق سندھ کے علاقہ مٹھی میں ہونے والی تھر جیپ ریلی میں ظفر خان بلوچ نے 100 کلو میٹر کا ٹریک1گھنٹہ 23 منٹ میں مکمل کر کے کیٹگری پر پیڈ ڈی جیت کر کہروڑپکا کے شہریوں کے دل جیت لیے حکومت سندھ کی جانب سے ظفر خان بلوچ کو کیٹگری پرہیڈ ڈی میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے پر 6 لاکھ کا نقد انعام اور ٹرافی دی گئی ظفر خان بلوچ کا کہروڑپکا پہنچنے پر پھولوں کی پتیوں سے شاندار استقبال کیا مٹھائیاں تقسیم کی گئیں اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالے گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں