بلدیاتی الیکشن پی پی 35 سیالکوٹ جوڑ توڑ شروع. (حاجی محمد ناصر قادری سیاسی وسماجی شخصیت الریاض سعودی عرب 223

بلدیاتی الیکشن پی پی 35 سیالکوٹ جوڑ توڑ شروع. (حاجی محمد ناصر قادری سیاسی وسماجی شخصیت الریاض سعودی عرب

ریاض سعودی عرب (عالم خان مہمند ، تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
بلدیاتی الیکشن پی پی 35 سیالکوٹ جوڑ توڑ شروع
بلدیاتی الیکشن پی پی 35 سیالکوٹ جوڑ توڑ شروع ہو گیا ہے سیاست کا مزکر یونین کونسل بھٹرتھ بوتھ مراکیول گوندل جوگوجک شہشنی ہیدمرالہ اور بجوات کی تین یونین ہرامیدوار چیرمین ہولڑرپانے کا خوشمندہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن اور تحریک لبیک ابھی تک اپنے امیدوار سامنے نہ لاسکی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں