بجلی کے بھاری بل,عوام کی جانب سے اجتماعی خاموشی کے باعث یہ سب ہو رہا ہے.معروف پاکستانی اداکار راشد محمود 83

بجلی کے بھاری بل,عوام کی جانب سے اجتماعی خاموشی کے باعث یہ سب ہو رہا ہے.معروف پاکستانی اداکار راشد محمود

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستانی اداکار راشد محمود کی جانب سے حال ہی میں اپنے بجلی کے بال کے حوالے سے اظہار خیال کیا گیا ہے.اداکار کی جانب سے گزشتہ مہینے کا بجلی کا بل شئیر کیا گیا تھا، جس میں اداکار کے ہاں 45 ہزار سے زائد کا بل آیا ہے.
انٹرویو کے دوران راشد محمود کی جانب سے اپنے غصے کا اظہار کیا گیا تھا، جبکہ ساتھ ہی راشد محمود نے عوام سے بھی آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔راشد محمود کی جانب سے تجویز دیتے ہوئے کہنا تھا کہ عوام کی جانب سے اجتماعی خاموشی کے باعث یہ سب ہو رہا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں