66

پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ فن مصوری و خطاط “”CALIGRAPHIC ARTIST””

ریاض/اعجاز احمد طاہر اعوان

پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ فن مصوری و خطاط “”CALIGRAPHIC ARTIST””
محترمہ سعدیہ ظفر کے تیار کردہ اور یادگار شاہکار فن پاروں اور مصوری کے خصوصی نمونوں پر مشتمل “”آرٹ ایگزیبیوشن ART EXHIBITION”” فیملی ایونٹ 26 اپریل 2024 بروز جمعہ کو شام 5 تا رات 11 بجے تک “”روز فیلڈ “”
ROSEFIELD HOTEL”” کنگ فیصل روڈ پر منعقد ہو گئی، جس میں
●● ABSTRACT
PAINTING
●● AND ARABIC
CALLIGRAPHY
کے آرٹ پر مبنی ملکی و غیر ملکی آرٹسٹ اپنے اپنے فن خطاطی و مصوری کے یادگار تیار کردہ فن مصوری کے شاہکار نمونے شامل کریں گئے، اس “” آرٹ ایگزیبیوشن “” میں داخلہ بڑوں کے لئے 10 ریال اور 4 تا 9 سال کی عمر کے بچوں کے لئے داخلہ ٹکٹ 5 سعودی ریال رکھے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں