solution to prevent coronavirus is vaccine 210

رہنما پاکستان تحریک انصاف الریاض سعودی عرب حاجی محمد ناصر قادری پشاور میں بم دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

رپورٹ : عالم خان مہمند

رہنما پاکستان تحریک انصاف الریاض سعودی عرب حاجی محمد ناصر قادری پشاور میں بم دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کے مسجد میں بم دھماکے پشاور میں نماز جمعہ کے دور ان بم دھماکے کر انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت عمل حاجی محمد ناصر قادری اس دستگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے انہوں نے پشاور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا دھاگے میں شہید ہونے والے افراد کے بلند درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ان کا کہنا تھا پاکستان میں کے برھتے ہوئے اوقات امن کو سبوتاژ کرنے ایک نا کام کوشش ہے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں