223

وکلاء برادری پر ہونے والے حملوں کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ۔عزیز الرحمن ایڈووکیٹ

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

امیدوار برائے نائب صدر سیالکوٹ بار چوہدری عزیز الرحمن ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وکلاء برادری پر ہونے والے حملوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں وکلاء برادری کی حفاظت کے لئے گورنمنٹ آف پاکستان فوری ایکشن لے کر وکلاء حفاظتی بل منظور کرئے اور وکلاء کو اسلحہ لائسنس بھی جاری کئے جائیں تاکہ وہ اپنی جان کی حفاظت کر سکیں وکلاء نے ہمیشہ پاکستان کی بقاء کی جنگ لڑی ہے اور تا قیامت یہ جنگ جاری رہے گی مزید کہا کہ
خون دل دے کر نکھاریں گے رخ برگ گلاب
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں