نمائندہ خصوصی سیالکوٹ افتخار الحق کھٹانہ
تھانہ کوٹلی سید امیر پولیس ان ایکشن ، تھانہ کوٹلی سید امیر کے ایس ایچ او نے ڈی پی او سیالکوٹ کے حکم کے مطابق ۔اپنے تھانہ کے حدود کے اندر سخت کارروائی کرتے ہوئے ملزم سمیع موضع جوگوچک کے رہائشی کے قبضہ سے 2350 پتنگیں برآمد کر کے گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے.
177