Violence intensified in Kotli Loharan police station near Sialkot 301

سیالکوٹ کے نواحی گاؤں پڑوپی آرائیاں تھانہ کوٹلی لوہارں کی حدود میں ظلم کی انتہا کردی گئی

کوٹلی لوہاراں(نامہ نگار، کامران سلہیروی، تازہ اخبار ، پاک نیوز پوائنٹ)
چراغ دین کریانہ سٹور نزد جامع مسجد پڑوپی میں ملزمان نےدہشتگردی کرتے ہوئے دوکان کے اندر گھس کر بمعہ اسلحہ ملزم شمس عرف چھما نے اپنے چار ساتھیوں کے ساتھ دکان کی توڑ پھوڑ کی بزرگ محمد اسلم کو اسلحہ اور اینٹوں کے ساتھ مارا دوکان کے غلہ سے نقدی پیسے نکالے معین اسلم کو شدید اسلہ کے ساتھ ذخمی کیا گیا اور زاروقطار مارتے رہے ۔مدعی نے بتایا کہ پہلے بھی ملزمان چاردیواری کا تقدس پامال کر چکے ہیں۔پولیس کو اطلاع دی گی لیکن تاحال کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی گئی مزید جانتے ہیں انہی کی زبانی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں