vice president of the Union of Journalists 201

نائب صدر یونین آف جرنسلٹ کامران سلہری کا کہنا ہے کہ نئے ایس ایچ او کی تعیناتی سے علاقے میں جرائم میں کمی آیی ہے

کوٹلی لوہاراں (سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار، پاک نیوز پوائنٹ)
نائب صدر یونین آف جرنسلٹ کامران سلہری کا کہنا ہے کہ نئے ایس ایچ او کی تعیناتی علاقے میں جرائم کی شرح میں واضح کمی آئی ہے.جبکہ ایس ایچ او لوگوں کے مسائل ان کی دیلیز پر حل کرنے کے لئے کوشاں ہے.ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایس پی صدر خرم مہیسر سے ملاقات کے دوران علاقائی مسائل پر گفتگو کے دوران کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ تھانہ کلچر کی تبدیلی کے لئے ایس پی سرکل کے اقدامات قابل ستائش ہیں۔اس موقع انہوں نے ایس پی صدر کی توجہ عوامی شکایات پر ٹریفک کے مسائل سمیت دیگر علاقائی مسائل کی طرف دلائی اور اس امر کی یقین دہانی کروائی کہ یونین آف جرنسلٹ کے پلیٹ فارم سے علاقائی مسائل کے حل اور جرم کے خاتمے کےلئے انتظامیہ کیبہر ممکن معاونت کریں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں