کوٹلی لوہاراں:پولیس تھانہ کوٹلی لوہاراں کا اے ایس پی صدر سرکل خرم مہیسر کی ہدایت پر ایس ایچ سعید خاں کی قیادت میں ےمنشیات فروشوں کے خلاف گرینڈآپریشن 255

کوٹلی لوہاراں:پولیس تھانہ کوٹلی لوہاراں کا اے ایس پی صدر سرکل خرم مہیسر کی ہدایت پر ایس ایچ سعید خاں کی قیادت میں ےمنشیات فروشوں کے خلاف گرینڈآپریشن

کامران سلہری رپورٹ(تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ)

کوٹلی لوہاراں:پولیس تھانہ کوٹلی لوہاراں کا اے ایس پی صدر سرکل خرم مہیسر کی ہدایت پر ایس ایچ سعید خاں کی قیادت میں ےمنشیات فروشوں کے خلاف گرینڈآپریشن کیا گیا۔جس میں کھروٹہ سیداں سے بدنام زمانہ منشیات فروش خواتین کا گروہ گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار ہونے والوں میں بدنام زمانہ عاشی نامی عورت سے 1360 گرام جبکہ نازیہ عرف نیناں سے 1300 گرام چرس برآمد ہوئی۔پولیس نے مختلف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔اس موقع ایس ایچ او سعید خاں کا کہنا تھا کہ اے ایس پی کی خصوصی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ہو رہی ہے اور جرائم کے خاتمے کے لئے بلاتفریق خصوصی آپریشن بھی جارہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں