خان غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی نے محمد یونس کھچی کو چوک پیرے والا مسہ کوٹہ تحصیل کہروڑپکا کی عوام کے لئے واٹر فلٹریشن پلانٹ عطیہ 103

خان غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی کا محمد یونس کھچی کو چوک پیرے والا مسہ کوٹہ تحصیل کہروڑپکا کی عوام کے لئے واٹر فلٹریشن پلانٹ عطیہ

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

خان غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی نے محمد یونس کھچی کو چوک پیرے والا مسہ کوٹہ تحصیل کہروڑپکا کی عوام کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹ عطیہ کر دیا ہے ۔

خان غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی کے بھائی غلام عباس خان ، غلام مرتضیٰ خان اور غلام مصطفیٰ خان نے محمد شبیر کو فلٹر پلانٹ دے دیا ۔ خان غلام حسین خان بلوچ نے نمایندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس وقت مسہ کھوٹھ میں صاف پانی کی اشد ضروت تھی جس کو شکر الحمداللہ پورا کیا ھے انہوں نے مزید کہا انشاء اللہ ہم عوام کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑوں گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں