کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تصاویر لیک 294

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تصاویر لیک، نئے جوڑے کے چہرے پر خوشی دکھی۔

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

راجستھان کے مشہور اداکارہ کٹرینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی جانب سی لاکھ پابندیاں لگانے کے بعد بھی دولہا وکی اور دلہن کٹرینہ کی شادی کی تصاویر لیک ہوگئیں۔ لیک ہونے والی شادی کی تصاویر میں کٹرینہ کیف اور وکی کوشل کے چہروں پر شادی کی خوشی صاف نظر آرہی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں، کٹرینہ کیف اور وکی کوشل اب شادی شدہ جوڑے ہیں۔ نوبیاہتا جوڑے نے 9 دسمبر یعنی آج راجستھان کے سوائی مادھو پور میں واقع سکس سینس فورٹ میں شادی کی۔ کٹرینہ وکی نے شادی میں میڈیا اور پاپرازیوں سے گریز کیا۔ اس کے باوجود جوڑے کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں