Karachi residents be careful 114

کراچی والو ہو جاو ہوشیار، ل جمعہ سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا، محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی

خصوصی رپورٹ/ اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،ہی این پی نیوز ایچ ڈی)
کراچی محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم کراچی میں داخل ہو چکا ہے، اور کل سے کراچی اور سندھ بھر می بارشوں کا یہ سلسلہ شروع ہو جائے گا، جو 2 مئی تک جاری رہے گا،
برساتی پانی کی روانی اور نکاسی کے کئے شہری اپنی شکایات کا اندراج ایمرجنسی نمبر 1339 پر پر کرا سکتے ہیں، دوران برسات اور فوری ازالہ کے لئے ملازمین کے لئے ملازمین کی ڈیوٹیاں تین شفٹ میں کر دی گئی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں