کراچی کی شاہراہوں پر شہری دن دھاڑے لٹنے لگے، قانون کے محافظ خوب غفلت کی نیند میں، عوام کہاں جائیں 151

کراچی کی شاہراہوں پر شہری دن دھاڑے لٹنے لگے، قانون کے محافظ خوب غفلت کی نیند میں، عوام کہاں جائیں

بیورو چیف/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کراچی کی مین شاہراہوں پر اندرون شہر کی اہم اور ٹریفک جام کے دوران شہری لٹنے لگے، شہری بئ بسی کا شکار، تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹریفک کے سنگین مسلہ کے ساتھ ساتھ اب ٹریفک جام کے وقت ڈاکوؤں سے غیر محفوظ اور بیبس نظر ہونے گئے، دوران ٹریفک اور سگنل پر لگے، اہم پوائنٹ پر شہریوں کے لوٹنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ بڑھنے لگا، کراچی کی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے شاہراہوں سے غائب،،؟ پولیس اور ایمرجنسی 15 پر مدد کے لئے کال بھی بیکار ہو گئیں، اور واردات میں ملوث ڈکیت واردات کے بعد دیدہ دلیری سے اپنی بائی سائکل پر بھاگنے میں کامیاب، کیا پولیس کی کارکردگی کی طرف سندھ کے اعلی حکام اور حکومت سندھ اپنی توجہ دے گئی عوام کب تک ان ڈاکوؤں سے بچیں گئے،،،؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں