سابق وزیراعظم عمران خان کو ایک مرتبہ پھر بیرون ملک بھیجنے کی پیشکش 176

سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کیا گیا اور حاضری لگائی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات نے سماعت کی.
عدالت نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کر دی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں