Jahangir Tareen's brother Alamgir Tareen committed suicide 124

استحکام پاکستا ن کے سربراہ اور معروف کاروباری شخصیت جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خود کشی کر لی

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی)

استحکام پاکستا ن کے سربراہ اور معروف کاروباری شخصیت جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خود کشی کر لی
جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے سر میں گولی مارکر خود کشی کی ،ذرائع کا کہناہے کہ ان کی گلبر گ میں کسی جگہ پر رہائش ہے اور وہ شادی شدہ بھی نہیں تھے ۔ جہانگیر ترین کے بھائی کی خودکشی کی استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماوں کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے ، عالمگیر ترین ملتان سلطانز کے معاملات کو بھی دیکھتے تھے.
عالمگیر ترین گلبر گ میں واقع اپنی رہائشگاہ میں ہی موجود تھے، پولیس اطلاع ملنے پر وہاں پہنچی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں