Jahangir Ahmed ISPR 269

خالد بن شاہین پاکستان کے نامور معروف ٹی وی آرٹسٹ بنکر اور سندھ فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین کو اعلی کارکردگی پر ڈائریکٹر آئی ایس پی آر (سندھ )بریگیڈیئر جہانگر احمد آئی ایس پی آر کی جانب سے یاد گاری شیلڈ دی گیی

لاہور رپورٹ (ایچ ایم فیاض ,تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)
پاکستان کے نامور معروف ٹی وی آرٹسٹ بنکر اور  سندھ فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین خالد بن شاہین کو اعلی کارکردگی پر ڈائریکٹر آئی ایس پی آر (سندھ )بریگیڈیئر جہانگر احمد آئی ایس پی آر کی جانب سے یاد گاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں