اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو کل پیش کرنے کا حکم 178

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو کل پیش کرنے کا حکم

اسٹاف رپورٹ: پی این پی نیوز ایچ ڈی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو کل پیش کرنے کا حکم دیدیا

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دیگر کیسز کی حفاظتی ضمانت دائر کررکھی ہے، عدالت نے اعظم سواتی کو کل ہائیکورٹ کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیدیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے حکم جاری کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں