وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر 137

اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے ریاست آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی دفتر خارجہ آمد

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کشمیر کاز کے لئے اپنے بیرون ملک دوروں سے متعلق آگاہ کیا، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے درمیان ملاقات کے موقع پر قمر زمان کائرہ اور امجد ایڈووکیٹ بھی موجود تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں