Ishaq Dar nominated as the new Finance Minister 159

اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کل شہباز شریف کے ساتھ واپسی! مفتاح اسماعیل نے استعفیٰ نواز شریف کو پیش کردیا.اسحاق ڈار کو نئے وزیر خزانہ کیلئے نامزد کر دیا گیا،مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ نواز شریف کو دے دیا،نواز شریف کی زیر صدارت لندن میں اہم اجلاس،اجلاس میں ملک کی سیاسی و قومی صورتحال پر غور،نواز شریف اور شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ نامزد کردیا،وزارت آپ کی امانت تھی آپ نے ہی وزیر بنایا تھا مفتاح اسماعیل،چار ماہ بھرپور کام کیا پارٹی اور ملک سے وفاداری نبھائی مفتاح اسماعیل،محمد نواز شریف نے مشکل حالات میں ذمہ داریاں نبھانے پر مفتاح اسماعیل کی کاوشوں کو سراہا.
اسحاق ڈار شہباز شریف کے ساتھ کل پاکستان آئیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں