ire broke out suddenly while filling gas in a gas cylinder shop located on Ravi Road Karim Park Makkah Road 112

راوی روڈ کریم پارک مکہ روڈ پر واقع گیس سلنڈر کی دکان میں گیس فلنگ کرتے ہوئے اچانک آگ بھڑک اٹھی

رپورٹ لاہور : ایچ ایم فیاض (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

راوی روڈ کریم پارک مکہ روڈ پر واقع گیس سلنڈر کی دکان میں گیس فلنگ کرتے ہوئے اچانک آگ بھڑک اٹھی اگ لگتے ہی دکاندار نے گیس سلنڈر کو دکان سے باہر پھینک دیا آگ لگنے اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے اہلکاروں اور علاقے کے جوانوں نے جرت، بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگ بجھا کر اہل علاقہ کو بڑے نقصان سے بچا لیا استاد جیکی نامی دکاندار
آگ بجھانے کی کوشش میں جھلس گیا ایل پی جی گیس بھرنے کا کاروبار پورے پاکستان میں حفاظتی انتظامات کے بغیر اور ایمرجنسی کی صورتحال میں آگ پر قابو پانے کے لیے گیس سلنڈر کی دکانوں پر آگ بجھانے والے آلات کسی کے پاس نہیں ہوتے ضلعی انتظامیہ سمیت سول ڈیفنس کی زمہ داری میں شامل ہونا چاہیے کہ ایسی دکانوں پر جہاں گیس کی ری فلنگ ہوتی ہے وہاں پراگ بجھانے والے آلات ضرور ہونے چاہیے.


نوٹ _ راوی روڈ کے علاقے میں گیس سلنڈر کو لگنے والی آگ بجھائی جا رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں