Iranian Ministry of Defense confirmed 231

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر “ڈرون حملوں ” سے ایرانی وزارت دفاع نے تصدیق

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان
“”انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ”” کے مطابق ایران کی ایٹمی تنصیبات پر “ڈرون حملوں ” سے ایرانی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ “ڈرون حملوں” سے دفاعی تنصیبات کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہی پنہچا، اور تمام تنصیبات محفوظ رہیں، یہ حقائق بھی منظر عام پر نہی آ سکے کہ یہ حملے کس ملک کی طرف سے کئے گئے ہیں اور نہ ہی کسی ملک نے “ڈرون حملوں” کی ذمہ داری کو ہی قبول کیا ہے، ایران کی وزارت دفاع نے اپنی تحقیقات کا آغاز شروع کر دیا ہے، اس سے بیڈتر بھی کئی بار ایران پر مخالف ممالک سے کئی بار “ڈرون حملے” کئے جا چکے ہیں، جو خلیج اور خطے کے دیگر ممالک کے لئے خطرے کی گھنٹی کے برابر ہے، اور کسی بھی وقت خطے میں کسی بڑی جنگ کی پیشن گوئی کی طرف اشارہ بھی ظاہر کر رہا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں