International Association of Pakistani Journalists IAPJ congratulates Afzal Butt on being elected President of PFUJ 207

انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس IAPJ کی طرف سے افضل بٹ کو PFUJ کا صدر اور ارشد انصاری کو سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد

رپورٹ : مہوش ظفر ( تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی )

انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس IAPJ کے صدر شاھد چوھان، سینئر نائب صدر خرم شہزاد، چیئرمین وسیم چوہدری، عرفان صدیقی، سعدیہ عباسی، سیکرٹری جنرل مہوش خان، وسیم بٹ، عرفان فراز، شاھد گھمن، کرن خان، مطیع اللہ، حافظ عرفان، ذکاءاللہ محسن، رانا فیصل عزیز، عظیم ڈار، شاہین جاوید، احسان اللہ خان، جاوید عظیمی و دیگر کی طرف سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس PFUJ کے نومنتخب صدر افضل بٹ، سیکرٹری جنرل ارشد انصاری و دیگر نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں. اور پاکستانی صحافی برادری کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک باصلاحیت، انتھک اور ورکنگ کلاس لیڈرشپ کو منتخب کیا ہے. ہم IAPJ کے پلیٹ فارم اور اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی طرف سے اپنے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں. اور امید کرتے ہیں کہ نومنتخب زمہ داران اپنی قابلیت اور صلاحیت کی بنا پر صحافی برادری کے مسائل کو حل کروانے میں معاون ثابت ہونگے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں