instructions of Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Mahmood Khan 151

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر سوات انتظامیہ کے بالائی علاقوں مین روڈ اور راستوں سے برف ہٹائی گئی.

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر سوات انتظامیہ کے بالائی علاقوں مین روڈ اور راستوں سے برف ہٹائی گئی.
ضلعی انتظامیہ سوات برفانی علاقوں میں آمد ورفت کو یقینی بنانے کیلئے ہمہ وقت کوشش کرے گی۔ اسی سلسلے میں ملم جبہ روڈ کو صاف کیا۔
تمام سیاحوں سے گزارش ہے کے سرمائی موسم کے حساب سے ضروری اشیاء اور سنو چین احتیاط” رکھا کریں۔
کسی بھی ایمرجنسی کے صورت میں ریسکیو 1122 اور ضلعی انتظامیہ سوات سے رابطہ رکھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں