India had to face a major failure on the diplomatic front 129

بھارت کو سفارتی محاذ پر بڑی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑ گیا

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
سکھ فار جسٹس کی جانب سے بھارتی حکومت کی ناکامی پر جتندر سنگھ اور اوتار سنگھ نے خیر مقدم کیا.
کینیڈین حکومت نے خالصتان ریفرنڈم روکنے سے واضح انکار کر دیا.
بھارت کی جانب سے کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی تمام کاوشیں رائیگاں گئیں ، کینیڈین حکومت کی جانب سے کہا گیا کہ خالصتان ریفرنڈم سکھوں کا قانونی و جمہوری حق ہے جسے روک نہیں سکتے ، کینیڈا میں ہر کوئی قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنا جمہوری حق استعمال کر سکتا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں