Inauguration of Water Filter Plant 251

سیالکوٹ کے علاقہ کورپور کے محلہ وسطی میں محمد اسلم قادری کے زیر اہتمام اور محمد ارشد مرحوم کے ایصال ثوا ب کیلئے واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح کردیا

سیالکوٹ(کامران سلہری ، تازہ اخبار، ، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

واٹر فلٹر پلانٹ کے مہمان خصوصی دعا گو حاجی محمد ارشد غلام و فیملی کی آمد پر انہیں پھولوں کے ہار پہننا کر خوش آمدید کہا گیا جبکہ حاجی محمد ارشد غلام،محمد اسلم قادری اورقاری فرقان سمیت اہل علاقہ نے واٹر فلٹر پلانٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا اس موقع پر قاری محمد فرقان نے خصوصی دعا بھی کرائی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں