سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
اس سال 2023 کے ماہ مارچ کے مہینہ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے پرائیوٹ اور سرکاری بینک کے ملازمین کو چار روز کی ایک ساتھ تعطیلات دی گئیں جن میں بروز جمعرات 23 مارچ یوم پاکستان، بروز جمعہ سالانہ ذکات کی کٹوتی کی تعطیل، اور ہفتہ/ اتوار کو ہفتہ وار دو تعطیلات کے لئے بینک بند رہیں گئے.
اس طرح ماہ مارچ کے دوران ایک ساتھ چار چھٹیوں سے بینک ملازمین خوب اینجوائے کریں گئے.