imposed in Peshawar district due to security concerns, Deputy Commissioner Peshawar 140

سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے ضلع پشاور میں دفعہ 144 نافذ، ڈپٹی کمشنر پشاور

پشاور(عدنان تابش۔ پی این پی نیوز ایچ ڈی)
سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے 5 یا زیادہ افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی عائد، سیکیورٹی کی نازک صورتحال پر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ جو کہ آج سے دس دنوں کے لیے نافذ رہے گی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں