پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اہم اجلاس شروع 189

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اہم اجلاس شروع

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اہم اجلاس شروع.
پارٹی قائد محمد نوازشریف لندن اور پارٹی صدر وقائد حزب اختلاف شہبازشریف لاہور سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں.
پارٹی سی ای سی کا اجلاس ورچوئل طریقے سے منعقد ہو رہا ہے ،اجلاس میں پارٹی کی سینئر قیادت، مرکزی عہدیدار، صوبائی پارٹی صدور، جنرل سیکرٹری اور سی ای سی کے اراکین شریک تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں