my voice 81

گزشتہ 45 سال سے شعبہ صحافت سے منسلک، سینئر صحافی “”PNP”” کے بیوروچیف کراچی اور معروف مستقل کالم نویس “”میری آواز”” کے اعجاز احمد طاہر اعوان گزشتہ 18 دنوں سے جاری اسرائیل اور فلسطین کے مابین جنگ کی کیفیت اور صورتحال کے بارے تازہ ترین تجزیاتی خبروں پر مبنی اپنا مستقل کالم “” میری آواز “” میں اسرائیل اور فلسطین کی جنگی صورتحال کے بارے پل پل کے حوالے سے لکھ رہے ہیں۔

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

گزشتہ 45 سال سے شعبہ صحافت سے منسلک، سینئر صحافی “”PNP”” کے بیوروچیف کراچی اور معروف مستقل کالم نویس “”میری آواز”” کے اعجاز احمد طاہر اعوان گزشتہ 18 دنوں سے جاری اسرائیل اور فلسطین کے مابین جنگ کی کیفیت اور صورتحال کے بارے تازہ ترین تجزیاتی خبروں پر مبنی اپنا مستقل کالم “” میری آواز “” میں اسرائیل اور فلسطین کی جنگی صورتحال کے بارے پل پل کے حوالے سے لکھ رہے ہیں۔ ان کی جنگی تحقیقاتی رپورٹنگ اور تازہ ترین حالات پر مبنی ” کالم میری آواز ” پر گراں قدر صحافتی خدمات پر صحافتی برادری کی طرف سے آنہیں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ قارئین “”PNP”” تک تیز ترین خبروں کی بر وقت فراہمی کا واحد ادارہ “”PNP”” کے “CEO”” حافظ عرفان کھٹانہ، مینجنگ ڈائریکٹر MD زبیر خان بلوچ، نیوز ڈائریکٹر عالم خان مہمند اور ادارہ کی پوری صحافتی ٹیم کی طرف سے اعجاز احمد طاہر اعوان اور ادارہ کو دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔انکی طویل عرصہ پر مبنی صحافتی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ادارہ “”PNP”” کی انتظامیہ کی طرف سے انکی گرانقدر صحافتی خدمات کے اعتراف میں جلد ہی ریاض سعودی عرب میں ایک تقریب کے دوران انہیں ایک “” یادگاری شیلڈ”” کے اعزاز سے نوازا جائے گا جو ادارہ “”PNP”” کے ہر فرد کے لئے بھی بڑے اعزاز اور خوش قسمتی کا مقام۔ہو گا۔۔۔۔۔ ادارہ “”PNP”” کی طرف سے اعجاز احمد طاہر اعوان کو مبارکباد بھی پیش کی جاتی ہے یاد رہے کہ اعجاز احمد طاہر اعوان کو ادارہ “” PNP”” ی صحافتی ٹیم کو جوائن کئے ہوئے ایک سال کا عرصہ ہونے لگا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں