Meri Awaz 151

پی این پی “”PNP”” نیوز چینل کے بیوروچیف کراچی اعجاز احمد طاہر اعوان کی جلد صحت و تندرستی کے لئے دعا کی اپیل

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
پی این پی “”PNP”” نیوز چینل کے بیوروچیف کراچی اعجاز احمد طاہر اعوان کی جلد صحت و تندرستی کے لئے “”PNP”” کے قارئین اور اہل دل رکھنے والوں سے انکے لئے “”دعائے صحت”” کی خصوصی اپیل کی جاتی ہے، اللہ پاک اپنی رحمت کے صدقہ انہیں جلد مکمل صحت کاملہ و عاجلہ سے ہمکنار کرے (آمین ثم آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں