dignified and memorable ceremony of "Dawat Walima" of Hussain Qadri, "BE LOVED SON" of Muhammad Islam Qadri 248

ڈسکہ DASKA کی معروف سماجی، مذہبی اور کاروباری شخصیات”گلشن نور ٹریول ایجنسی ڈسکہ ” کے مالک محمد اسلام قادری کے “BE LOVED SON” حسین قادری کی “دعوت ولیمہ” کی پر وقار اور یادگار تقریب مقامی شادی ہال میں منعقد کی گئی

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
ڈسکہ DASKA کی معروف سماجی، مذہبی اور کاروباری شخصیات”گلشن نور ٹریول ایجنسی ڈسکہ ” کے مالک محمد اسلام قادری کے “BE LOVED SON” حسین قادری کی “دعوت ولیمہ” کی پر وقار اور یادگار تقریب مقامی شادی ہال میں منعقد کی گئی، جس میں ڈسکہ “DASKA” کی ممتاز سیاسی، کاروباری اور مذہبی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت کی، اس “دعوت ولیمہ” میں جن جن شخصیات نے شرکت کی ان کے اسماء گرامی “KB ”
انترنیشنل ٹریول ایجنسی کے چیف ایگزیکٹیو خرم ریاض اعوان، سیلز مینجر بابر ریاض اعوان، شیر افضل ملہی، لطیف مغل، حفیظ الرحمن، افضل قادری، فرمان نصیر، فیصل، عبدل زمان چوہدری، نے شرکت کی, اس موقع پر تمام مہمانوں نے نامعلوم شادی شدہ جو ڑے کی کامیاب کے لئے دعا کی اور النی طرف دے دلی مبارمباص بھی دی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں