IFRSCertified 94

“”پی این پی PNP”” کے مینجنگ ڈائریکٹر زبیر خان بلوچ کو بین الاقوامی شہرت یافتہ ادارہ “”ACCA”” کی جانب سے “”CERTIFICATE OF INTERNATIONAL FINANCIAL RRPORTING””کا سرٹیفکیٹ مکمل کرنے پر مبارک باد

ریاض/اعجاز احمد طاہر اعوان

“”پی این پی PNP”” کے مینجنگ ڈائریکٹر زبیر خان بلوچ کو بین الاقوامی شہرت یافتہ ادارہ “”ACCA”” کے ڈائرکٹر رضا علی کی جانب سے
“”CERTIFICATE OF INTERNATIONAL FINANCIAL RRPORTING””
مکمل کرے پر ادارہ
LEARNING & COMMERCIAL (ACCA)
کی جانب سے تعریفی سرٹیفکیٹ اور اعزاز پیش کیا ہے، اس شاندار اور تاریخی کامیابی حاصل کرنے پر زبیر خان بلوچ کو ادارہ “”PNP”” اور دوست احباب کی جانب سے دلی مبارک باد اور اپنی اپنی نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے۔ یہ ادارہ “”ACCA”” کی طرف سے بھی زبیر خان بلوچ کے لئے تاریخی اعزاز کا مقام رکھتا ہے، وہ فنانس پروفیشنل ACCA کوالیفائیڈ ہیں اور قابل فخر سمندر پار پاکستانی ہیں یہاں سعودی عرب میں کافی عرصے سے مقیم ہیں. ادارے کی طرف سے ہم انکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ ان کے ساتھ تمام اوورسیز پاکستانیوں کو ہر شعبے میں ترقی کرنے اور پاکستان کا نام روشن کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں