اس سےسلیس بلدیاتی الیکشن لڑنے کے لیے پرعزم ہوں : .ملک ارشد عرف بلا 273

اس سےسلیس بلدیاتی الیکشن لڑنے کے لیے پرعزم ہوں : ملک ارشد عرف بلا

نمائندہ خصوصی(کامران سلہری، تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

آٸندہ بلدیاتی الیکشن لڑنے کے لیے پرعزم ہوں اہل علاقہ اور دوستوں سے باقاعدہ طور پر مشاورت ہو چکی ہے ۔انشااللہ عوامی طاقت سے کامیاب ہوکر علاقے کی تقدیر بدل دوں گا.
آٸندہ بلدیاتی الیکشن لڑنے کے لیے پرعزم ہوں اہل علاقہ اور دوستوں سے باقاعدہ طور پر مشاورت ہو چکی ہے ۔انشااللہ عوامی طاقت سے کامیاب ہوکر علاقے کی تقدیر بدل دوں گا اورعلاقے کی تمام محرومیوں کا خاتمہ کرنا میری اولین ترجیح ہوگی ۔ان خیالات کا اظہار ھموں گکھڑ کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت ملک ارشد عرف بلا نے میڈیا نمأٸندگان سے گفتگو کرتے ہوٸے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت اورعلاقے کی تعیمر و ترقی میری سیاست کا محور ہوگی ۔ اور عوام کو کسی بھی حالت میں تنہا نہیں چھوڑوں گا ۔ اہل علاقہ ۔ دوست احباب اور اہل گاوں کے اصرار پرآٸندہ بلدیاتی الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لیا جاٸے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ خدمت خلق کا جذبہ لیکر سیاست کرتےہیں وہی کامیابی سےہمکنار ہوتے ہیں سیاست نام ہی انسیانیت کی خدمت کا ہے ۔ واضع رہے کہ ملک ارشد عرف بلا اہل علاقہ سے اپنے پیار و محبت ۔ خدمت خلق اور ہروقت عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے کے باعث علاقہ کے لوگوں کے دلوں میں اپنا ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں ۔انشاءاللہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں