How was the year 2022 366

سال 2022 کیسا رہا،ہم نے کیا کھویا کیا پایا

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

سال 2022 اپنی یادوں اور لاتعداد سانحات کو سمیٹے ہوئے اپنے آخری ایام میں ہے، آئیے آج ایک نظر اپنے گزرے ہوئے سال پر ڈالیں کہ ہمارا یہ سال 2022 کیسا رہا اور ہم نے اس سال کے دوران کیا کھویا اور کیا پایا،،،؟
** 23 جنوری 2022 مری میں شدید برف
باری سے 23 سیاح جان کی بازی ہار گئے
** 20 جنوری کو انارکلی بازار لاہور میں بم کا
دھماکہ تین افراد جاں بحق اور 20 سے
زائد زخمی ہو گئے
** 25 جنوری “KFC” ڈسٹرکٹ اٹیک
** 27 جنوری سے 27 فروری تک سپر لیگ کے
نام سے کراچی کنگ اور ملتان سلطان کے
درمیان میچ
** 2 فروری “LUMPY SKIN” کراچی میں
خطرناک اسکن کی بیماری پھیلی
** 27 فروری حقوق سندھ مارچ “PPP” لانگ مارچ
** یکم مارچ انڈیا پاکستان “HEAT WAVES”
شدید گرمی کی لہر آئی
** 5 مارچ کوئٹہ بم دھماکہ ہوا
** 3 مارچ سبی میں خود کش بم دھماکہ
** 4 مارچ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پاکستان آئی
** 4 مارچ پشاور مسجد میں بم دھماکہ
** 27 مارچ عمران خان کی ریلی اسلام آباد
** 10 اپریل کو عمران خان وزیر اعظم کے
عہدہ سے فارغ ہو گئے
** 11 اپریل کو شہباز شریف وزیراعظم بن گئے
** وہ اپریل کو سندھ کے گاوں دادو میں
آگ لگ گئی
** 26 اپریل کو کراچی یونیورسٹی میں بم دھماکہ
** 24 مئی کو سری لنکن وومن کرکٹ
ٹیم پاکستان آئی
** 25 مئی کو اسلام آباد آزادی مارچ
** 21 جون افغانستان میں شدید زلزلہ آیا
** 15 جولائی کو پاکستان نے
ورلڈ “ATHLETICS چمپئن شپ میں
شرکت کی
** فسٹ اگست پاکستان آرمی کا ہیلی کاپٹر
کا حادثہ
** یکم اگست کو مردم شماری
** 14 اگست کو 75 واں جشن آزادی منایا گیا
** 28 اگست کو ایشیاء کپ میں شرکت
** 30 اگست کو نیشنل T-20 ورلڈ کرکٹ کپ ہوا
** 13 ستمبر سوات میں بم دھماکہ
** 20 ستمبر انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان آئی
** 9 اکتوبر “CENTAURUS MALL”
میں آگ لگ گئی
** 23 اکتوبر کو سینئر صحافی تجزیہ کار
ارشد شریف شہید ہوئے
** 30 نومبر کو کوئٹہ میں بم دھماکہ
** 10 نومبر پاکستان کپ ہوا
** 23 دسمبر اسلام آباد آئی ٹین میں خودکش
بم دھماکہ
** 25 دسمبر کو قائداعظم کا 146 واں یوم پیدائش
اور کرسمس برادری کا تہوار منایا گیا
** 27 دسمبر کو گلستان جوہر میں اسٹریٹ کرائمز
کے ہاتھوں لوٹا ماری سے ایک شہری زندگی
دے گیا
** 28 دسمبر کو مرغی کا گوشت اور
انڈے مہنگے ہو گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں