hosted a special dawat dinner in honor of Mohammad Owais 109

“” بی سی پی BCP”” ریاض کے سینئر ممبر ولید اعجاز اعوان نے گزشتہ شب اپنی اقامت گاہ پر محمد عویس، منصور خان، اور عبید خان کے اعزاز میں ایک شاندار دعوت عشایہء کا خصوصی اہتمام کیا

ریاض/خصوصی رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

“” بی سی پی BCP”” ریاض کے سینئر ممبر ولید اعجاز اعوان نے گزشتہ شب اپنی اقامت گاہ پر محمد عویس، منصور خان، اور عبید خان کے اعزاز میں ایک شاندار اور ہر تکلف “”دعوت طعام”” کا خصوصی اہتمام کیا، اس موقع پر پاکستان سے ریاض آئے ہوئے “” پی این پی PNP”” کے بیورو چیف کراچی اور کالم نویس اعجاز احمد طاہر اعوان بھی اس خصوصی نششت میں شامل تھے، اس نششت کے دوران ملک کے تازہ ترین سیاسی حالات بھی زیر بحث رہے، اور اوورسیز پاکستانی ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سے انتہائی پریشان اور مایوس نظر آئے، اور ملک کی ترقی اور خوشحالی اور یکجہتی کے لئے دلی خواہشات کا بھی اظہار کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں