honor and pride for Malakand Division 100

ملاکنڈ ڈویژن اور خاص اپر سوات کے لئے ایک اعزاز و فخر ڈاکٹر عیسی خان تحصیل مٹہ گاوں ماندور نے ایف سی پی ایس پلاسٹک شپشلائزیشن پارٹ ٹو مکمل کردیا.

اسٹاف رپورٹ: پی این پی نیوز ایچ ڈی
ملاکنڈ ڈویژن اور خاص اپر سوات کے لئے ایک اعزاز و فخر ڈاکٹر عیسی خان تحصیل مٹہ گاوں ماندور نے ایف سی پی ایس پلاسٹک شپشلائزیشن پارٹ ٹو مکمل کردیا.
موسیٰ خان گجر نے اس نوجوان کو مبارکباد دی اور اس کے کام کو سراہا۔اور مزید کہا کہ یہ نوجوان سوات ڈویژن کی خوشحالی کے لیے ہماری نیک تمنائیں وہ پورے معاشرے اور قوم کی فلاح و بہبود اور مدد فراہم کرے گا۔
پی این پی نیوز ایچ ڈی ادارے کی جانب سے بھی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں