he holy and blessed day of "First Friday 158

(06 جنوری سال 2023 ) کا “پہلا جمعتہ المبارک” کا مقدس اور رحمتوں سے بھرا یادگار دن

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان
آج (06 جنوری سال 2023 ) کا “پہلا جمعتہ المبارک” کا مقدس اور رحمتوں سے بھرا یادگار دن ہے، دعا کریں کہ اللہ پاک اپنی رحمتوں اور فضل و کرم سے ہم سب کے لئے یہ سال بھی ہم سب کے لئے اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے، اور “PNP” کی پوری صحافتی ٹیم کی کوششوں اور کاوشوں کو مزید تقویت سے ہمکنار کر دے یہ دعا بھی ہے کہ “PNP” کے لئے یہ سال 2023 بھی مسرتوں سے بھرا ہی ثابت ہو،،،،!!!
(آمین ثم آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں