Bureau Chief of PNP "PNP" Punjab 146

سینئر کہنہ مشق صحافی اور “PNP” نیوز چینل کے بیورو چیف پنجاب،اور اینکر پرسن ایچ ایم فیاض کا 6 سال بعد دورہ ریاض

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پی این پی “PNP” نیوز چینل کے بیورو چیف پنجاب، کہنہ مشق صحافی، اور ہم خیال” کے سینئر اینکر پرسن محترم ایچ ایم فیاض جو عمرہ کی سعادت کے لئے آج کل سعودی عرب آئے ہوئے ہیں، آج (الجبیل) سے دو روز کے لئے ریاض تشریف لائیں گئے،اور اپنے دوست احباب اور اپنی “”PNP”” کی صحافتی ٹیم سے بھی ملاقات کریں گئے، اپنے دورہ ریاض کو مکمل کرنے کے بعد کل واپس (الجبیل) روانہ ہو جائیں گئے، ایچ ایم فیاض آنے والے بدھ (12 اپریل 2023) کو (الجبیل) سے عمرہ کی سعادت کے لئے مکہ مکرمہ روانہ ہو جائیں گے، عمرہ کی سعادت کے بعد مدینہ منورہ روضہ رسول پر حاضری دینے گئے، اور جدہ میں بھی اپنے صحافیوں سے ملاقات کرنے کا ارادہ ہے، اللہ پاک ان کی عمرہ کی سعادت کو قبولیت بخشے(امین ثم امین) توقع ہے کہ وہ اس ماہ( اپریل ) کے آخر پر پاکستان روانہ ہو جائیں گئے، یاد رہے کہ سعودی عرب کا یہ دورہ ان کا 6 سال کے بعد ہوا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں