Heavy and stormy rain in Jeddah 146

جدہ میں زور دار اور طوفانی بارش کا سلسلہ

رپورٹ:اعجاز احمد طاہر اعوان

آج صبح سویرے جدہ میں زور دار اور طوفانی بارش کا سلسلہ اچانک شروع ہو گیا جس سے موسم شدید سرد ہو گیا آسمان پر اچانک سیاہ بادل آئے اور بارش برسنا شروع ہو گئی، بارش کا سلسلہ ہ وز جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں