Heat across Sindh 124

سندھ بھر میں گرمی

رپورٹ سندھ : اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

محکمہ موسمیات نے آج(جمعرات) سے شہر قائد سمیت سندھ بھر میں درجہ حرارت میں اضافہ ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سندھ کے مختلف علاقے تھرپارکر، بدین، ٹھٹھہ، عمر کوٹ، میرپور خاص میں 16تا 19 فروری کے دوران شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں