دل کے ٹکڑے تم کو جو لے آئیں سر بازار 35

دل کے ٹکڑے تم کو جو لے آئیں سر بازار

نمیرہ محسن :پی این پی نیوز ایچ ڈی

آرزو کو دل سے مٹانا اچھا ہے
رب کے لکھے پر مان جانا اچھا ہے
سوچتا رہنے دو تم اپنے رقیب کو
دل کو اپنے خود منانا اچھا ہے

دل کے ٹکڑے تم کو جو لے آئیں سر بازار
یوسف کی سنت نبھانا اچھا ہے

زخموں کو نہ یوں کریداے
کرگس دنیا
صدیق بن محمد کا وفادار ہوجانا اچھا ہے

مال فانی کبھی کسی کا ہوا نہیں
سامان غرق کی خاطر مقام سے گر جانا اچھا ہے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں