health prayers" for Prof. Nader Alam's 192

پروفیسر نادر عالم کی جلد صحت یابی و تندرستی کے لئے خصوصی “”دعائے صحت “” کی اپیل

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض (ناصریہ) کے سابق پرنسپل، ماہر تعلیم اور سفارت خانہ پاکستان ریاض کے زیر انتظام چلنے والے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں قائم 10 سے زائد اسکولوں کے ایڈوائزر پروفیسر نادر عالم آج کل شدید بیمار ہیں دوست احباب سے انکی جلد صحت یابی و تندرستی کے لئے “”PNP”” کے قارئین سے بھی انکے لئے خصوصی “”دعائے صحت “” کی اپیل ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں